جہازی تیرائی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - تیرنے کا ایک انداز جس میں تیراک پانی پر چت لیٹ کر ہاتھ میں کھلی چھتری یا اپنی ایک ٹانگ بلند کر لیتا ہے تاکہ مستول کا گمان ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - تیرنے کا ایک انداز جس میں تیراک پانی پر چت لیٹ کر ہاتھ میں کھلی چھتری یا اپنی ایک ٹانگ بلند کر لیتا ہے تاکہ مستول کا گمان ہو۔